1734
Silsila Sahiha #1734
Sahih
-" افضل المؤمنين احسنهم خلقا واكيسهم اكثرهم للموت ذكرا واحسنهم له استعدادا اولئك الاكياس".-" أفضل المؤمنين أحسنهم خلقا وأكيسهم أكثرهم للموت ذكرا وأحسنهم له استعدادا أولئك الأكياس".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: کون سا مومن افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: ”جس کا اخلاق سب سے اچھا ہو۔“ اس نے پھر سوال کیا: کون سا مومن ذہین و فہیم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو موت کو زیادہ یاد کرنے والا اور بہترین انداز میں اس کی تیاری کرنے والا ہو، وہی عقلمند ہے۔“