Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1158

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی عمریں

2 hadiths in this chapter

1731

Silsila Sahiha #1731

Sahih

-" اقل امتي الذين يبلغون السبعين".-" أقل أمتي الذين يبلغون السبعين".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے کم ہی لوگ ستر (برس کی عمر) تک پہنچیں گے۔“

1732

Silsila Sahiha #1732

Sahih

-" اعمار امتي ما بين الستين إلى السبعين واقلهم من يجوز ذلك".-" أعمار أمتي ما بين الستين إلى السبعين وأقلهم من يجوز ذلك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر سال کے درمیان ہیں، کم ہی لوگ ایسے ہیں جو اس حد سے تجاوز کرتے ہیں۔“