Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1133

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

فرزندان امت کے حق میں سب سے بڑا صدمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہے

1 hadith in this chapter

1695

Silsila Sahiha #1695

Sahih

-" إذا اصيب احدكم بمصيبة فليذكر مصيبته بي فإنها اعظم المصائب".-" إذا أصيب أحدكم بمصيبة فليذكر مصيبته بي فإنها أعظم المصائب".

اردو ترجمہ · Urdu

عطا بن ابو رباح مرسلاً بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی مصیبت میں مبتلا ہو تو وہ میری (وفات) والی مصیبت کو یاد کر کے (اپنی مصیبت کا غم ہلکا کر لے) کیونکہ (میری امت کے حق میں) سب سے بڑی مصیبت میری (جدائی) ہے۔“