Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1131

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

آزمائش زدہ لوگوں کا عظیم اجر و ثواب

1 hadith in this chapter

1693

Silsila Sahiha #1693

Sahih

-" ليودن اهل العافية يوم القيامة ان جلودهم قرضت بالمقاريض، مما يرون من ثواب اهل البلاء".-" ليودن أهل العافية يوم القيامة أن جلودهم قرضت بالمقاريض، مما يرون من ثواب أهل البلاء".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آزمائش زدہ لوگوں کے ثواب کو دیکھ کر صحت مند لوگ قیامت والے دن یہ تمنا کریں گے کہ اے کاش ان کے چمڑے قینچیوں سے کاٹ دیے جاتے۔“