1684
Silsila Sahiha #1684
Sahih
-" إن شئت دعوت الله لك فشفاك، وإن شئت صبرت ولا حساب عليك".-" إن شئت دعوت الله لك فشفاك، وإن شئت صبرت ولا حساب عليك".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جنون والی کیفیت میں مبتلا ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہا: اے اللہ کے رسول! آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ مجھے شفا عطا فرمائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تو چاہتی ہے تو میں دعا کر دیتا ہوں، اللہ تعالیٰ تجھے شفا دے دے گا اور اگر چاہتی ہے تو صبر کر لے، (اس کے نتیجے میں) تجھ پر کوئی حساب کتاب نہیں ہو گا۔“