1655
Silsila Sahiha #1655
Sahih
-" لا تديموا النظر إلى المجذومين".-" لا تديموا النظر إلى المجذومين".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوڑھ زدہ مریضوں کی طرف زیادہ نہ دیکھا کرو۔“