Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 13 · Chapter 1104

علاج کرنا اور تیماردار کرنا

آیا کوئی چیز منحوس ہے؟

3 hadiths in this chapter

1642

Silsila Sahiha #1642

Sahih

-" إن يك من الشؤم شيء حق ففي المراة والفرس والدار".-" إن يك من الشؤم شيء حق ففي المرأة والفرس والدار".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی چیز میں نحوست کا ہونا درست ہوتا تو وہ بیوی، گھوڑے اور گھر میں ہوتا۔“

1643

Silsila Sahiha #1643

Sahih

-" الشؤم في الدار والمراة والفرس".-" الشؤم في الدار والمرأة والفرس".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھر، بیوی اور گھوڑے میں نحوست ہوتی ہے۔“

1644

Silsila Sahiha #1644

Sahih

-" لا شؤم، وقد يكون اليمن في ثلاثة: في المراة والفرس والدار".-" لا شؤم، وقد يكون اليمن في ثلاثة: في المرأة والفرس والدار".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا مخمر بن معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”کوئی نحوست نہیں، البتہ تین چیزوں میں خیر و برکت ہوتی ہے، یعنی بیوی، گھوڑے اور گھر میں۔“