Silsila Sahiha #1579
-" إذا اشتكى المؤمن اخلصه الله كما يخلص الكير خبث الحديد".-" إذا اشتكى المؤمن أخلصه الله كما يخلص الكير خبث الحديد".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مومن بیمار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے (گناہوں سے) یوں صاف کر دیتا ہے، جیسے دھونکنی لوہے کی میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“