Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 994

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

شادی کرنے کی ترغیب اور اس کی وجہ

1 hadith in this chapter

1427

Silsila Sahiha #1427

Sahih

-" تزوجوا فإني مكاثر بكم الامم يوم القيامة، ولا تكونوا كرهبانية النصارى".-" تزوجوا فإني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة، ولا تكونوا كرهبانية النصارى".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شادیاں کرو، کیونکہ میں روز قیامت تمہاری بنا پر باقی امتوں سے کثرت تعداد میں مقابلہ کروں گا۔ عیسائیوں کی رہبانیت کی طرح نہ ہو جاؤ۔“