Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1068

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

زنا کی اولاد قصور وار نہیں

1 hadith in this chapter

1551

Silsila Sahiha #1551

Sahih

-" ليس على ولد الزنا من وزر ابويه شيء * (ولا تزر وازرة وزر اخرى) * (¬1)".-" ليس على ولد الزنا من وزر أبويه شيء * (ولا تزر وازرة وزر أخرى) * (¬1)".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زنا کی اولاد پر اپنے والدین کے گناہ کا کوئی وبال نہیں ہو گا، (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) «وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى» اور قیامت کے دن کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔“ (سورہ فاطر:۱۸)