Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1064

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

کوئی عورت اپنی سوکن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے

1 hadith in this chapter

1546

Silsila Sahiha #1546

Sahih

-" لا تسال المراة طلاق اختها لتكتفئ ما في صحفتها، فإنما رزقها على الله عز وجل".-" لا تسأل المرأة طلاق أختها لتكتفئ ما في صحفتها، فإنما رزقها على الله عز وجل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی عورت اپنی کسی بہن کے برتن کو انڈیلنے (یعنی اس کا گھر برباد کرنے) کے لیے اس کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے اور (یاد رکھے کہ) اس کا رزق الله تعالیٰ پر ہے۔“