Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1044

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا آخرت میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی ہوں گی

1 hadith in this chapter

1520

Silsila Sahiha #1520

Sahih

-" اما ترضين ان تكوني زوجتي في الدنيا والآخرة؟ قلت: بلى. قال: فانت زوجتي في الدنيا والآخرة".-" أما ترضين أن تكوني زوجتي في الدنيا والآخرة؟ قلت: بلى. قال: فأنت زوجتي في الدنيا والآخرة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا ذکر کیا تو میں نے کچھ (ناقدانہ) کلام کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”کیا تو اس بات پر راضی نہیں ہے کہ دنیا و آخرت میں میری بیوی ہو؟“ میں نے کہا: کیوں نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سو تو دنیا و آخرت میں میری بیوی ہے۔“