Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1041

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

عورت اور یتیم کے حقوق کے بارے میں سختی

1 hadith in this chapter

1514

Silsila Sahiha #1514

Sahih

-" إني احرج حق الضعيفين: اليتيم والمراة".-" إني أحرج حق الضعيفين: اليتيم والمرأة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں دو ضعیفوں یعنی عورت اور یتیم کے حق کو ممنوع اور حرام قرار دیتا ہوں۔“