Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1039

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

بیویوں سے ایلا کرنا

1 hadith in this chapter

1512

Silsila Sahiha #1512

Sahih

- (إن الشهر يكون تسعة وعشرين يوما).- (إنّ الشهر يكون تسعةً وعشرينَ يوماً).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں سے ایک مہینے کی لیے ایلا کیا (یعنی قریب نہ آنے کی) قسم اٹھائی، جب انتیس دن گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بوقت صبح یا بوقت شام (اپنی بیویوں کے پاس) تشریف لے آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا کہ آپ نے تو قسم اٹھائی تھی کہ ایک مہینہ کے لیے (ان کے پاس) داخل نہیں ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک مہینہ انتیس دنوں کا بھی ہوتا ہے۔“ یہ حدیث متواتر ہے، جو صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت سے مروی ہے۔