Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1025

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

بچہ اپنے اور سیدنا آدم علیہ السلام کے مابین نسب میں سے کسی فرد کے مشابہ ہو سکتا ہے

1 hadith in this chapter

1492

Silsila Sahiha #1492

Sahih

- (إذا اراد الله جل ذكره ان يخلق النسمة، فجامع الرجل المراة؛ طار ماؤه في كل عرق وعصب منها، فإذا كان يوم السابع؛ احضر الله له كل عرق بينه وبين آدم، ثم قرا: [في اي صورة ما شاء ركبك]).- (إذا أراد الله جل ذكره أن يخلق النسمة، فجامع الرجل المرأة؛ طار ماؤه في كل عرق وعصب منها، فإذا كان يوم السابع؛ أحضر الله له كل عرق بينه وبين آدم، ثم قرأ: [في أيّ صورة ما شاء ركبك]).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالی انسان کو پیدا کرنا چاہتا ہے تو مرد اپنی بیوی سے مجامعت کرتا ہے، اس کا مادہ منویہ عورت کی ہر رگ اور پٹھے میں پھیل جاتا ہے، جب ساتواں دن ہوتا ہے تو اللہ تعالی اس کے اور آدم علیہ السلام کے مابین تمام لوگوں کو حاضر کر دیتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ آیت تلاوت کی «جس صورت میں اللہ نے چاہا تجھ کو جوڑ دیا۔» ‏‏‏‏ (سورہ انفطار: ۸)“