Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1019

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

عورت گوشہ نشینی کی حالت میں اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتی ہے

1 hadith in this chapter

1476

Silsila Sahiha #1476

Sahih

-" المراة عورة وإنها إذا خرجت استشرفها الشيطان، وإنها لا تكون اقرب إلى الله منها في قعر بيتها".-" المرأة عورة وإنها إذا خرجت استشرفها الشيطان، وإنها لا تكون أقرب إلى الله منها في قعر بيتها".

اردو ترجمہ · Urdu

سالم بن عبداللہ بن عمر اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت پردہ کی چیز ہے، جب وہ باہر نکلتی ہے تو اس کو شیطان جھانکتا ہے اور یہ اس وقت اللہ کے زیادہ قریب ہوتی ہے جب وہ گوشہ نشینی میں ہوتی ہے۔“