Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1014

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

ازدواجی تعلق کا محل اور اس کا اجر

2 hadiths in this chapter

1469

Silsila Sahiha #1469

Sahih

-" إتيان النساء في ادبارهن حرام".-" إتيان النساء في أدبارهن حرام".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا خذیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں سے غیر فطری جماع کرنا (یعنی ان کو پشت سے استعمال کرنا) حرام ہے۔“

1470

Silsila Sahiha #1470

Sahih

- (من اتى النساء في اعجازهن؛ فقد كفر).- (من أتى النساء في أعجازهن؛ فقد كفر).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے عورتوں سے غیر فطری جماع کیا (یعنی ان کو پشت سے استعمال کیا) اس نے کفر کیا۔“