Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 11 · Chapter 991

قسموں، نذروں اور کفارات کا بیان

نذر کی اقسام اور معلق نذر کا مکروہ ہونا

1 hadith in this chapter

1424

Silsila Sahiha #1424

Sahih

-" قال الله عز وجل: لا ياتي النذر على ابن آدم بشيء لم اقدره عليه، ولكنه شيء استخرج به من البخيل يؤتيني عليه ما لا يؤتيني على البخل. وفي رواية: ما لم يكن آتاني من قبل".-" قال الله عز وجل: لا يأتي النذر على ابن آدم بشيء لم أقدره عليه، ولكنه شيء أستخرج به من البخيل يؤتيني عليه ما لا يؤتيني على البخل. وفي رواية: ما لم يكن آتاني من قبل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا: نذر ابن آدم کو وہ چیز نہیں دلاتی، جو میں نے اس کے مقدر میں نہ لکھی ہو۔ نذر ایک ایسی چیز ہے کہ میں جس کے ذریعے بخیل سے مال نکال لیتا ہوں۔ وہ اس کی وجہ سے مجھے (مال) دیتا ہے جو (عام حالات میں) وہ بخل کی وجہ سے نہیں دیتا۔ اور ایک روایت میں ہے: ” جو اس نے اس سے پہلے مجھے نہیں دیا تھا۔“