1419
Silsila Sahiha #1419
Sahih
-" إنما النذر يمين كفارتها كفارة يمين".-" إنما النذر يمين كفارتها كفارة يمين".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”نذر قسم ہی ہے، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔“