Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 10 · Chapter 972

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

بوقت بیعت بعض امور اسلام کو مصلحۃ مستثنیٰ کرنا

1 hadith in this chapter

1399

Silsila Sahiha #1399

Sahih

-" سيتصدقون ويجاهدون إذا اسلموا. يعني ثقيفا".-" سيتصدقون ويجاهدون إذا أسلموا. يعني ثقيفا".

اردو ترجمہ · Urdu

ابن لھیعہ، ابوزبیر سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: کہ میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے ثقیف قبیلہ کی بیعت کے بارے میں پوچھا: انہوں نے کہا: کہ اس قبیلے نے (بیعت کرتے وقت) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ شرط عائد کی تھی کہ ان پر صدقہ ہو گا نہ جہاد۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب جب یہ لوگ (پکے) مسلمان ہو جائیں گے تو صدقہ بھی دیں گے اور جہاد بھی کریں گے۔“