Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 10 · Chapter 968

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

بادشاہوں کے دروازوں سے دور رہنے کی تاکید

1 hadith in this chapter

1395

Silsila Sahiha #1395

Sahih

-" إياكم وابواب السلطان، فإنه قد اصبح صعبا هبوطا".-" إياكم وأبواب السلطان، فإنه قد أصبح صعبا هبوطا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابواعور سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلطانوں کے دروازوں پر جانے سے بچنا، کیونکہ یہ کام دشوار گزار اور رسوائی کی علامت ہے۔“