1379
Silsila Sahiha #1379
Sahih
-" إنا قد بايعناك فارجع".-" إنا قد بايعناك فارجع".
اردو ترجمہ · Urdu
شرید بن سوید کہتے ہیں: ثقیف کے وفد میں ایک کوڑھ زدہ آدمی تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف پیغام بھیجا کہ ”ہم نے تجھ سے بیعت لے لی ہے تو چلا جا۔“