Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 10 · Chapter 957

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

بروز قیامت خائن کی علامت

1 hadith in this chapter

1377

Silsila Sahiha #1377

Sahih

-" لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به عند استه".-" لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به عند استه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز ہر دھوکے باز کی دبر کے ساتھ ایک جھنڈا ہو گا، جس سے اس کی پہچان ہو گی۔“