Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 10 · Chapter 927

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

اللہ تعالیٰ نیک حکمرانوں کو خود وزیر عطا کرتا ہے

1 hadith in this chapter

1333

Silsila Sahiha #1333

Sahih

-" من ولى منكم عملا فاراد الله به خيرا جعل له وزيرا صالحا إن نسي ذكره وإن ذكر اعانه".-" من ولى منكم عملا فأراد الله به خيرا جعل له وزيرا صالحا إن نسي ذكره وإن ذكر أعانه".

اردو ترجمہ · Urdu

قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ میں نے اپنی پھوپھی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا، انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی کسی کام کا ذمہ دار بنے اور اللہ تعالیٰ نے اس کے ساتھ خیر کا ارادہ کر رکھا ہو تو وہ اس کو ایک نیک وزیر عطا کرے گا کہ اگر وہ بھول گیا تو وہ اسے یاد کرائے گا اور اگر اسے یاد رہا تو وہ اس کی مدد کرے گا۔“