Shamail-E-Tirmazi #310
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ يَعَلَى بْنِ مَمْلَكٍ أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ، عَنْ قِرَاءَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هِيَ تَنْعَتُ ((قِرَاءَةً مُفَسَّرَةً حَرْفًا حَرْفًا))
English
Yalaa bin Mamlak Radiyallahu Anhu says: "He asked Ummul Mumineen Sayyiditina Ummi Salamah Radiyallahu Anha about the recital of Rasulullah ﷺ". She replied: "He recited every word separately and clearly".
اردو ترجمہ · Urdu
’’ یعلی بن مملک فرماتے ہیں میں نے اُمّ المؤمنین سیّدہ اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قراء ت کے متعلق سوال کیا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قراء ۃ کھول کھول کر ایک ایک حرف بیان کرنے لگیں۔ ‘‘