Sahih Muslim · Book 7
The book of prayer - travellers
33. باب الْأَمْرِ بِتَعَهُّدِ الْقُرْآنِ، وَكَرَاهَةِ قَوْلِ نَسِيتُ آيَةَ كَذَا، وَجَوَازِ قَوْلِ أُنْسِيتُهَا
کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان
25
Chapters
114
Hadiths
Chapters
Chapter: The command to one who becomes sleepy while praying, or who starts to falter in his recitation of the Qur’an or statements of remembrance, to lie down or sit down until that goes away
جسے نماز میں اونگھ آئے یا قرآن پڑھنایا ذکر کرنا دشوار ہو جا ئے ،اسے یہ حکم ہے کہ اس کیفیت کے خاتمے تک وہ سوجائے یا بیٹھ جا ئے
33. باب: قرآن کی نگہبانی کرنے کا حکم اور اس قول کے کہنے کی ممانعت کہ میں فلاں آیت بھول گیا اور آیت بھلا دی گئی کہنے کے جواز میں۔
8 hadiths
قرآن کی نگہداشت کا حکم ‘یہ کہنا کہ میں نے فلاں آیت بھلا دی ہے نا پسند یدہ ہے البتہ یہ کہنا جائز ہے کہ مجھے فلاں آیت بھلا دی گئی
34. باب: خوش آوازی سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
8 hadiths
قرآن کوخوش الحانی سے پڑھنا مستحب ہے
35. باب: فتح مکہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سورۃ الفتح پڑھنا۔
3 hadiths
فتح مکہ کے دن بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سورہ فتح کی قراءت کا تذکرہ
36. باب: قرأت قرآن کی برکت سے تسکین کا اترنا۔
4 hadiths
قرآن مجید کی تلاوت پرسکینت کا نزول
37. باب: حافظ قرآن کی فضیلت۔
2 hadiths
حافظ قرآن کی فضیلت
38. باب: قرآن کے ماہر اور اس کو اٹک اٹک کر پڑھنے والے کی فضیلت۔
2 hadiths
ماہرقرآن کی فضیلت اور وہ جو اس میں اٹکتا ہے(اس کا اجر)
39. باب: افضل کا اپنے سے کم کے آگے قرآن پڑھنے کا بیان۔
3 hadiths
اہل فضل اور مہارت رکھنے والوں کو قرآن مجید سنانا مستحب ہے ‘چاہے پڑھنے والاسننے والے سے افضل ہو
40. باب: قرآن سننے، حافظ سے اس کی فرمائش کرنے اور بوقت قرأت رونے اور غور کرنے کا بیان۔
5 hadiths
قرآن مجید بغور سننے ‘سننے کے لیے حافظ قرآن سے پڑھنے کی فرمائش اور قراءت کے دوران رونے اور اس پرغور و فکر کرنے کی فضیلت
41. باب: نماز میں قرآن پڑھنے اور اس کی فضیلت کا بیان۔
2 hadiths
نماز میں قرآن مجید پڑھنے اور اسے سیکھنے کی فضیلت
42. باب: قرأت قرآن اور سورۂ بقرہ کی فضیلت۔
3 hadiths
قرآن مجید (خصوصاً) سورہ بقرہ پڑھنے کی فضیلت
43. باب: سورۂ فاتحہ اور سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت اور ان دونوں آیتوں کو پڑھنے کی ترغیب۔
6 hadiths
سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ پڑھنے کی آخری آیات کی فضیلت اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھنے کی
44. باب: سورۃ کہف اور آیت الکرسی کی فضیلت۔
3 hadiths
سورہ کہف اور آیت الکرسی کی فضیلت
45. باب: «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» کی فضیلت۔
5 hadiths
(قل ھو اللہ )پڑھنے کی فضیلت
46. باب: معوذتین کی فضیلت۔
3 hadiths
معوذتین پڑھنے کی فضیلت
47. باب: قرآن پر عمل کرنے والے اور اس کے سکھانے والے کی فضیلت۔
5 hadiths
47جس شخص کی فضیلت جو خود قرآن کے ساتھ(اس کی تلاوت کرتے ہوئے)قیام کرتا ہے اور (دوسروں کو)اس کی تعلیم دیتا ہے اور اس انسان کی فضیلت جس نے فقہ وغیرہ پر مشتمل حکمت (سنت )سیکھی ‘اس پر عمل کیا اور اس کی تعلیم دی
48. باب: قرآن کا سات حرفوں میں اترنے اور اس کے مطلب کا بیان۔
9 hadiths
قرآن مجید کو سات حروف پراتارہ گیا ‘اس کے مفہوم کی وضاحت
49. باب: قرآن ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے اور ایک رکعت میں دو یا دو سے زیادہ سورتیں پڑھنے کا بیان۔
6 hadiths
ٹھہر ٹھہر کر قراءت کرنا ‘ہذّ(کٹائی )یعنی تیزی میں حد سے بڑھ جانے سے اجتناب کرنا اور ایک رکعت میں دو اور اس سے زیادہ سورتیں پڑھنے کا جواز
50. باب: قرأت کا بیان۔
6 hadiths
مختلف قراءتوں کے بارے میں
51. باب: جن وقتوں میں نماز ممنوع ہے ان کا بیان۔
10 hadiths
وہ اوقات جن میں نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے
52. باب: عمرو بن عبسہ کا اسلام قبول کرنا۔
1 hadith
عمر وبن عبسہ کا مسلمان ہونا
53. باب: سورج کے طلوع اور غروب کے وقت نماز میں جلدی نہ کرو۔
2 hadiths
جان بوجھ کر سورج کےطلوع اور غروب کے وقت نماز کا قصد نہ کرو
54. باب: عصر کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے ان کا بیان۔
5 hadiths
دو رکعتیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عصر کے بعد پڑھا کرتے تھے
55. باب: نماز مغرب سے پہلے دو رکعتوں کے پڑھنے کا بیان۔
2 hadiths
نماز مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھنا مستحب ہے
56. باب: اذان اور اقامت کے درمیان نوافل کا بیان۔
2 hadiths
اذان اور تکبیر کے درمیان نفل نماز
57. باب: نماز خوف کا بیان۔
9 hadiths