Sahih Muslim · Book 4
The book of menstruation
1. باب بَدْءِ الأَذَانِ:
کتاب: حیض کا معنی و مفہوم
51
Chapters
324
Hadiths
Chapters
Chapter: Evidence that sleeping while sitting does not invalidate wudu’
اس بات کی دلیل کہ بیٹھے ہوئے انسان کے سو جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
1. باب: اذان کی ابتداء۔
1 hadith
Chapter: The Beginning Of The Adhan
اذان کی ابتداء
2. باب: اذان کے کلمات دو دو مرتبہ، اور اقامت کے کلمات ایک ایک مرتبہ، سوائے اقامت کے کلمہ کے وہ دو مرتبہ ہے۔
4 hadiths
Chapter: The Command to say the phrases of the Adhan twice and the phrases of the iqamah once, except the phrase, Prayer is about to begin, which is to be said twice
اذان دہری اور تکبیر اکہری کہنے کا حکم
3. باب: اذان کا طریقہ۔
2 hadiths
Chapter: Description Of The Adhan
اذان کا طریقہ
4. باب: ایک مسجد میں دو مؤذن رکھنے کا استحباب۔
1 hadith
Chapter: It Is Recommended To Have Two Mu'adhdhin In A Single Masjid
ایک مسجد کے لیے دو مؤذن رکھنا مستحب ہے
5. باب: نابینا آدمی کے ساتھ جب کوئی بینا آدمی ہو تو نابینا کی اذان کے جواز کا بیان۔
2 hadiths
Chapter: It Is Permissible For A Blind Man To Call The Adhan So long As There Is A Man With Him Who Sees
نابینا کے ساتھ بینا موجود ہو تو اس کا اذان دینا جائز ہے
6. باب: دارالکفر میں کسی قوم کے علاقہ میں جب اذان کی آواز سنی جائے تو اس قوم پر حملہ کرنے کی ممانعت۔
1 hadith
Chapter: Refraining From Attacking People In Dar Al-Kufr (Non-Muslim Lands) If The Adhan Is Heard Among Them
دار الکفر میں جب کسی قوم کی آبادی سے اذان سنائی دے تو ان پر حملہ کرنے سے رک جانا
7. باب: اذن سننے والے کے لئے اسی طرح کہنا چاہیے جس طرح مؤذن نے کہا اور پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے وسیلہ کی دعا کرنے کا استحباب۔
4 hadiths
Chapter: It Is Recommended For The One Who Hears The Mu'adhdhin To Repeat His Words, Then To Send Salat Upon The Prophet (saws) And Ask Allah To Grant Him Al-Wasilah
اذان) سننے والے کے لیے مؤذن کے مانند کلمات کہنا مستحب ہے، پھر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے، پھر اللہ سے آپ کے لیے وسیلہ مانگے
8. باب: اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کا بیان۔
9 hadiths
Chapter: The Virtue Of the Adhan, And The Shaitan Flees When He Hears It
اذان کی فضیلت اور شیطان کا اس کو سنتے ہی بھاگ کھڑے ہونا
9. باب: تکبیر تحریمہ کے ساتھ رکوع میں اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت کندھوں تک رفع الیدین کرنے کا استحباب، اور سجدہ سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین نہ کرنے کا بیان۔
6 hadiths
Chapter: It Is Recommended To Raise The Hands Level With The Shoulders When Saying The Opening Takbir, When Bowing And When Rising From Bowing. But That Is Not To Be Done When Rising From The Prostration
تکبیرتحریمہ اور رکوع کی تکبیر کے ساتھ اور رکوع سے اٹھتے وقت کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا مستحب ہےاور یہ کہ جب (نمازی) سجدے سے سر اٹھائے تو رفع الیدین نہ کرے
10. باب: نماز میں ہر دفعہ اٹھتے اور جھکتے وقت تکبیر پڑھنے کا ثبوت سوائے رکوع سے اٹھتے وقت، اس وقت «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہے۔
7 hadiths
Chapter: Affirming The Takbir For Every Movement Up Or Down In The Prayer, Except When Rising From Ruku' When One Should Say: Sami'aAllahu Liman Hamidah (Allah Hears Those Who Praise Him)
نماز میں ہر بار جھکتے اور اٹھتے وقت تکبیر کہنا ثابت ہے، سوائے رکوع سے سر اٹھانے کے، وہاں صرف سمع الله لمن حمده کہا جائے گا
11. باب: ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا وجوب، اور جو شخص سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکتا ہو، اس کے لیے قرآن میں اس کے علاوہ جو آسان ہو اس کوپڑھنے کا بیان۔
13 hadiths
Chapter: It Is Obligatory To Recite Al-Fatihah In Every Rak'ah; If A Person Cannot Recite Al-Fatihah Or Cannot Learn It, Then He Should Recite Whatever Else He Can Manage
ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنے کی فرضیت اور اگر (کوئی) فاتحہ اچھی طرح نہ پڑھ سکتا ہو اور نہ اس کے لیے اس کا سیکھنا ہی ممکن ہو تو فاتحہ کے سوا جو پڑھنا آسان ہو، پڑھ
12. باب: امام کے پیچھے مقتدی کا بلند آواز سے قرأت کرنے کی ممانعت۔
3 hadiths
Chapter: Prohibiting The Follower From Reciting Aloud Behind An Imam
مقتدی کو امام کے پیچھے بلند آواز سے قراءت کرنے کی ممانعت
13. باب: بسم اللہ کو بلند آواز سے نہ پڑھنے والوں کی دلیل۔
4 hadiths
Chapter: The Proof Of Those Who Say That The Basmalah Should Not Be Recited Aloud
ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں: بسم اللہ بلند آواز سے نہیں پڑھی جائے گی
14. باب: سورة براءت کے علاوہ بسم اللہ کو قرآن کی ہر سورت کی پہلی آیت کہنے والوں کی دلیل۔
2 hadiths
Chapter: The Proof Of Those Who Say That The Bismillah Is A Verse At The Beginning Of Every Surah, Except Bara'ah (At-Tawbah)
ان لوگوں کی دلیل جن کے نزدیک بسم اللہ سورہ براءت کے سوا ہر سورت کی ابتدا میں ایک آیت ہے
15. باب: تکبیر تحریمہ کے بعد دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر سینہ سے نیچے ناف سے اوپر رکھنے اور سجدہ زمین پر دونوں ہاتھوں کو کندھوں کے درمیان رکھنے کا بیان۔
1 hadith
تکبیر تحریمہ کے بعد سینے سے نیچے اور ناف سے اوپر دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا اور سجدے میں دونوں ہاتھ زمین پر کندھوں کے برابر رکھنا
16. باب: نماز میں تشہد کا بیان۔
10 hadiths
Chapter: The Tashah-hud In The Prayer
نماز میں تشہد
17. باب: تشہد کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا بیان۔
6 hadiths
Chapter: Sending Salat Upon The Prophet (saws) After The Tashah-hud
تشہد (کے الفاظ کہنے) کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا
18. باب: سمع اللہ لمن حمدہ،ربنا لک الحمد، اور آمین کہنے کا بیان۔
8 hadiths
Chapter: Saying Sami'a Allahu liman Hamidah, Rabbana wa lakal-hamd, and Amin
سمع الله لمن حمده، ربنا لك الحمد اورآمین کہنا
19. باب: امام کی اقتداء (پیروی) کرنے کا بیان۔
11 hadiths
Chapter: Following The Imam
مقتدی کی طرف سے امام کی اقتدا
20. باب: امام سے تکبیر وغیرہ میں آگے بڑھنے کی ممانعت۔
4 hadiths
Chapter: The Prohibition Of Preceding The Imam In Saying The Takbir Or Anything Else
تکبیر وغیرہ میں امام سے سبقت لے جانے کی ممانعت
21. باب: مرض، سفر یا اور کسی عذر کی وجہ سے امام کا نماز میں کسی کو خلیفہ بنانا، اور اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کھڑے ہو کر نماز پڑھے اگر کھڑے ہونے کی طاقت رکھتا ہو، کیونکہ قیام کی طاقت رکھنے والے مقتدی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم منسوخ ہو چکا ہے۔
13 hadiths
Chapter: If The Imam Experiences An Excuse, From Illness, Or Travelling, Etc. He May Appoint Someone Else To Lead The People In Prayer; The One Who Offers Prayer Behind The Imam Sitting Because He Is Unable To Stand Must Stand If He Is Able To Do So; And The Abrogation Of Sitting Behind A Sitting Imam For Those Who Are Able To Stand
۔ جب امام کو مرض، سفر یا کسی اور وجہ سے عذر پیش آ جائے تو لوگوں میں سے کسی کو نماز پڑھانے کے لیے اپنا جانشیں (خلیفہ) مقرر کرنا ا
22. باب: جب امام کے آنے میں دیر ہو اور کسی فتنہ وفساد کا خوف نہ ہو تو کسی اور کو امام بنانے کا جواز۔
5 hadiths
Chapter: The Congregation Appointing Someone To Lead Them If The Imam Is Delayed And If There Is No Fear Of Negative Repercussions
جب امام کی آمد میں تاخیر ہو جائے اور کسی دوسرے کو آگے کرنے میں فتنہ وفساد کا خوف نہ ہو تو کسی کو جماعت کے لیے آگے کر دینا (جائز ہے)
23. باب: جب نماز میں کچھ پیش آ جائے (تو امام کو متنبہ کرنے کے لیے) مرد سبحان اللہ کہیں، اور عورت ہاتھ پر ہاتھ ماریں۔
3 hadiths
Chapter: Men Saying The Tasbih And Women Clapping If They Notice Anything During The Prayer
نماز میں اگر کوئی بات پیش آ جائے تو مرد تسبیح کہے اور عورت ہاتھ (کی پشت) پر ہاتھ مارے
24. باب: نماز کو خضوع و خشوع، اور اچھی طرح سے پڑھنے کا حکم۔
4 hadiths
Chapter: The Command To Perform The Prayer Properly, To Complete It, And To Have Khushu' In It
نماز کو اچھی طرح، مکمل طور پر اور خشوع (عاجزی) سے پڑھنے کا حکم
25. باب: امام سے پہلے رکوع اور سجود وغیرہ کرنے کی ممانعت۔
5 hadiths
Chapter: The Prohibition Of Preceding The Imam While Bowing, Prostrating And So On
رکوع اور سجدے وغیرہ میں امام سے سبقت کرنے کی حرمت
26. باب: نماز میں آسمان کی طرف دیکھنے کی ممانعت۔
2 hadiths
Chapter: The Prohibition On Lifting Ones Gaze To The Heavens When in Salat
نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت
27. باب: سکون کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم، سلام کے وقت ہاتھ اٹھانے اور ہاتھوں سے اشارہ کرنے کی ممانعت اور پہلی صف کو مکمل کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کا حکم۔
4 hadiths
Chapter: The Command To Be Calm During The Prayer And The Prohibition Of Gesturing With One's Hand And Raising It When Saying The Salam; And Completing The First Rows, Aligning In Them, And The Command To Come Together
نماز میں سکون اختیار کرنے کا حکم اور سلام پھیرتے ہوئے ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ اٹھانے کی ممانعت، نیز پہلی صفوں کو مکمل کرنے اور ان میں جڑنے اور مل کر کھڑے ہونے کا حکم
28. باب: صفوں کو سیدھا کرنے اور پہلی صف کی فضیلت اور پہلی صف پر سبقت کرنے اور فضیلت والوں کو امام کے قریب ہونے کا بیان۔
15 hadiths
Chapter: Straightening The Rows; The Virtue Of The Front Row And Then The Next; Competing With One Another For The Front Row; The People Of Virtue Should Take Precedence And Be Closest To The Imam
صفوں کو برابر اور سیدھا کرنا اور اولیت کے حساب سے صفوں کی فضیلت، پہلی صف میں شرکت کے لیے ازدحام اور مسابقت، جن لوگوں کو (دوسروں پر) فضیلت حاصل ہے ان کو آگے کرنا اور امام کے قریب جگہ دینا۔
29. باب: مردوں کے پیچھے نماز ادا کرنے والی عورتیں مردوں سے پہلے سجدہ سے سر نہ اٹھائیں۔
1 hadith
Chapter: The Command To Women Who Are Praying Behind Men Not To Raise Their Heads From Prostration Before The Men Have Done So
مردوں کے پیچھے نماز پڑھنے والی عورتوں کو حکم (دیا گیا) کہ وہ اس وقت تک سجدے سے اپنا سر نہ اٹھائیں جب تک مرد سر نہ اٹھا لیں
30. باب: جب فتنہ کا ڈر نہ ہو تو عورتوں کے مساجد میں جانے کا جواز بشرطیکہ وہ خوشبو نہ لگائیں۔
13 hadiths
Chapter: Women Going Out To The Masjid So Long As No Fitnah Results From That; and They Should Not Go Out Wearing Perfume
اگر فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو خواتین مساجد میں جا سکتی ہیں لیکن وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں
31. باب: جب فتنہ کا اندیشہ ہو تو جہری نمازوں میں قراءت درمیانی آواز سے کرنے کا بیان۔
3 hadiths
Chapter: Moderation When Reciting Qur'an In A Prayer When It Is To Be Recited Out Loud, And Making it Neither Too Loud Nor Too Soft, And When There Is The Fear Of Negative Consequences If It Is Recited Out Loud
جہری نمازوں میں جب بلند قراءت کی وجہ سے کسی خرابی کا اندیشہ ہو تو جہر اور آہستہ کے مابین درمیانی آواز میں قراءت کرنا
32. باب: قراءت سننے کا حکم۔
2 hadiths
Chapter: Listening to the Recitation
قراءت کو توجہ سے سننا
33. باب: نماز فجر میں جہری قرأت اور جنات کے سامنے قرأت کا بیان۔
6 hadiths
Chapter: Reciting Out Aloud In As-Subh And Reciting To The Jinn
صبح کی نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنا اور جنوں کو قرآن سنانا
34. باب: ظہر اور عصر کی نمازوں میں قرأت کا بیان۔
10 hadiths
Chapter: The Recitation For Zuhr And 'Asr
ظہر اور عصر میں قراءت
35. باب: صبح کی نماز میں قرأت۔
15 hadiths
Chapter: Recitation in As-Subh
صبح کی نماز میں قراءت
36. باب: نماز عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان۔
7 hadiths
Chapter: Recitation During 'Isha
عشاء کی نماز میں قراءت
37. باب: اماموں کے لیے نماز کو پورا اور تخفیف کرنے کا حکم۔
14 hadiths
Chapter: The Command To The Imam To Make The Prayer Brief But Complete
اماموں کو ہلکی (لیکن) مکمل صورت میں نماز پڑھانے کا حکم
38. باب: نماز میں تمام ارکان اعتدال سے پورا کرنے اور نماز کو ہلکا کرنے کا بیان۔
4 hadiths
Chapter: Moderation In All Pillars Of The Prayer, And Making It Brief Yet Complete
نماز کے ارکان میں اعتدال اور نماز کی تکمیل کے ساتھ اس میں تخفیف ہونی چاہیے
39. باب: امام کی پیروی کرنا اور اس کے عمل کے بعد عمل کرنا۔
5 hadiths
Chapter: Following The Imam And Acting After Him
امام کی پیروی اورہر کام امام کے بعد کرنا
40. باب: جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے۔
7 hadiths
Chapter: What Is To Be Said When Raising One's Head From Bowing
رکوع سے سر اٹھا کر (نمازی) کیا کہے؟
41. باب: رکوع اور سجود میں قرآن پاک پڑھنے کی ممانعت۔
9 hadiths
Chapter: The Prohibition Of Reciting The Quran While Bowing And Prostrating
رکوع اور سجدوں میں قرآن پڑھنا ممنوع ہے
42. باب: رکوع اور سجدہ میں کیا کہے۔
12 hadiths
Chapter: What Is To Be Said While Bowing And Prostrating
رکوع اور سجدے میں کیا کہا جائے
44. باب: سجدوں کے اعضاء کا بیان، اور بالوں اور کپڑوں کے سمیٹنے کی ممانعت اور جوڑا باندھ کر نماز پڑھنے کا بیان۔
7 hadiths
Chapter: The Limbs Of Prostration And The Prohibition Of Tucking Up One's Hair And Garment Or Having Ones Hair In A Braid When Praying
اعضائے سجدہ کا بیان، نیز نماز میں کپڑوں اور بالوں کے اکٹھا کرنے اور سر پر جوڑا باندھنے کی ممانعت
45. باب: سجدوں میں میانہ روی اور سجدہ میں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھنے اور کہنیوں کو پہلوؤں سے اوپر رکھنے اور پیٹ کو رانوں سے اوپر رکھنے کا بیان۔
8 hadiths
Chapter: Moderation In Prostration; Placing The Hands On The Ground, Keeping The Elbows Up, Away From The Sides, And Lifting The Belly Up Off The Thighs When Prostrating
سجدے میں اعتدال اور دونوں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھنا، دونوں کہنیوں کو دونوں پہلوؤں سے اٹھا کر اور پیت کو رانوں سے اونچا کر کے رکھنا
46. باب: نماز کی جامع صفت، اس کا افتتاح، اور اختتام رکوع وسجود کو اعتدال کے ساتھ ادا کرنے کا طریقہ، چار رکعات والی نماز میں سے ہر دو رکعتوں کے بعد تشہد اور دونوں سجدوں اور پہلے قعدے میں بیٹھنے کے طریقہ کا بیان۔
1 hadith
Chapter: The Description Of The Prayer, With What It Begins And Ends. The Description Of Bowing And Moderation Therein, And Of Prostration And Moderation Therein. Tashah-hud After Each Two Rak'ah Of Four Rak'ah Prayers. Description Ol Sitting Between The Two Prostrations, And In The First Tashah-hud
نماز اور جن (اعمال) سے نماز کا افتتاح اور اختتام ہوتا ہے، ان کا جامع بیان، رکوع اور اس میں اعتدال
47. باب: نمازی کا سترہ اور سترہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا استحباب، اور نمازی کے آگے سے گزرنے سے روکنا، اور گزرنے والے کا حکم اور گزرنے والے کو روکنا، نمازی کے آگے لیٹنے کا جواز اور سواری کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرنے اور سترہ کے قریب ہونے کا حکم اور مقدار سترہ اور اس کے متعلق امور کا بیان۔
17 hadiths
Chapter: The Sutrah (Screen) For One Who Is Praying, And The Recommendation To Pray Facing A Sutrah. The Ruling On Passing In Front Of One Who Is Praying, And Preventing One Who Wants To Pass In Front. It Is Permissible To Lie Down In Front Of One Who Is Praying, Praying Towards One's Mount. The Command To Stand Close To The Sutrah. The Height Of The Suirah, And Related Matters
نمازی کا سترہ
48. باب: نمازی کے سامنے سے گزرنے کی ممانعت۔
6 hadiths
Chapter: Preventing One Who Wants To Pass In Front Of A Praying Person
نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو روکنا
49. باب: جائے نماز کا سترہ کے قریب ہونا۔
3 hadiths
Chapter: The Praying Person Standing Close To The Sutrah
نمازی کا سترے کے قریب کھڑا ہونا
50. باب: نمازی سترہ کتنی مقدار کا رکھے۔
3 hadiths
Chapter: The Height Of That Which Serves As A Sutrah For The One Who Is Praying
نمازی کے سترے کی مقدار
51. باب: نمازی کے سامنے لیٹنے کا بیان۔
8 hadiths
Chapter: Lying In Front Of One Who Is Praying
نمازی کے سامنےلیٹنا
52. باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان اور اس کے پہننے کا طریقہ۔
13 hadiths