Muslim99Muslim99

Sahih Muslim · Book 1

Introduction

1. باب بَيَانِ الْإِيمَانِ وَالْإِسْلَامِ وَالْإِحْسَانِ وَوُجُوبِ الْإِيمَانِ بِإِثْبَاتِ قَدَرِ اللَّهِ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى وَبَيَانِ الدَّلِيلِ عَلَى التَّبَرِّي مِمَّنْ لَا يُؤْمِنُ بِالْقَدَرِ وَإِغْلَاظِ الْقَوْلِ فِي حَقِّهِ.

مقدمہ صحیح مسلم

86

Chapters

441

Hadiths

Chapters

6

۔ اسناد دین میں سے ہے، (حدیث کی) روایت صرف ثقہ راویوں سے ہو سکتی ہے۔ راویوں میں پائی جانے والی بعض کمزوریوں، کوتاہیوں کی وجہ سے ان پر جرح جائز ہی نہیں بلکہ واجب ہے، یہ غیبت میں شامل نہیں جو حرام ہے بلکہ یہ تو شریعت مکرمہ کا دفاع ہے۔

1. باب: ایمان اور اسلام اور احسان کا بیان اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی تقدیر پر ایمان کا بیان۔

7 hadiths

7

اسلام ، احسان کی وضاحت ، تقدیر الہٰی کے اثبات پر ایمان واجب ہے ، تقدیر پر ایمان نہ لانےوالے سے براءت کی دلیل اور اس کے بارے میں سخت موقف

2. باب: نمازوں کا بیان جو اسلام کا ایک رکن ہے۔

2 hadiths

8

Chapter: Explaining the prayers which are one of the pillars of Islam

نمازوں کا بیان ، یہ اسلام کے ارکان میں سے ایک ہے

3. باب: اسلام کے ارکان پوچھنے کا بیان۔

2 hadiths

9

ارکان اسلام کے بارے میں سوال

4. باب: بیان اس ایمان کا جس سے آدمی جنت میں جائے گا اور بیان اس بات کا کہ حکم بجا لانے والا جنت میں جائے گا۔

7 hadiths

10

ایمان جس کے ذریعے سے آدمی جنت میں داخل ہوتا ہے او رجس شخص نے ( نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کی طرف سے ) دیے گئے حکم کو مضبوطی سے تھام لیا ، وہ جنت میں داخل ہو گا

5. باب: اسلام کے بڑے بڑے ارکان اور ستونوں کا بیان۔

4 hadiths

11

اسلام کے (بنیادی ) ارکان اور اس کے عظیم ستونوں کا بیان

6. باب: اللہ و رسول اور دینی احکام پر ایمان لانے کا حکم کرنا اور اس کی طرف لوگوں کو بلانا دین کی باتوں کو پوچھنا یاد رکھنا اور دوسروں کو پہنچانا۔

6 hadiths

12

اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ پر ایمان ، دینی احکام پر عمل ، اس کی طرف دعوت ، اس کے بارے میں سوال کرنے ، دین کے تحفظ اور جن لوگوں تک دین نہ پہنچا ہو ان تک پہنچانے کا حکم

7. باب: لوگوں کو شہادتین کی طرف بلانے اور اسلام کے ارکان کا بیان۔

3 hadiths

13

Chapter: Calling people to the twin declaration of faith and the laws of Islam

توحید و رسالت کی شہادت اور اسلام کے شرعی احکام کی دعوت دینا

8. باب: جب تک لوگ «لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ» نہ کہیں ان سے لڑنے کا حکم۔

8 hadiths

14

Chapter: The command to fight the people until they say La ilaha illallah Muhammad Rasul-Allah , and establish Salat, and pay the Zakat, and believe in everything that the prophet (saws) brought. Whoever does that, his life and his wealth are protected except by its right, and his secrets are entrusted to Allah, the most high. Fighting those who withhold Zakat or other than that is one of the duties of Islam and the Iman should be concerned with the Laws of Islam

لوگوں سے اس وقت تک لڑائی کرنے کا بیان جب تک وہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا اقرار نہ کر لیں

9. باب: بیان اس بات کا کہ جو شخص مرتے وقت مسلمان ہو تو اس کا اسلام صحیح ہے جب تک حالت نزع نہ ہو یعنی جان کنی نہ شروع ہو اور مشرکین کے لیے دعا کرنا منع ہے اور جو شرک پر مرے گا وہ جہنمی ہے کوئی وسیلہ اس کے کام نہ آئے گا۔

5 hadiths

15

اس بات کی دلیل کہ موت کے قریب اس وقت تک اسلام لانا صحیح ہے جب تک حالت نزع (جان کنی) طاری نہیں ہوئی اور مشرکوں کے لیے بخشش کی دعا کی اجازت منسوخ ہے ، اور اس بات کی دلیل کہ شرک پر مرنے والا جہنمی ہے اور جہنم سے اسے کوئی ’’وسیلہ‘‘ بھی نجات نہیں دلوا سکے گا

10. باب: موحد قطعی جنتی ہے۔

14 hadiths

16

Chapter: The evidence that one who dies believing in tawhid will definitely enter paradise

اس بات کی دلیل کہ جو شخص توحید پر فوت ہوا ، وہ لازماً جنت میں داخل ہو گا

11. باب: جو شخص اللہ تعالیٰ کو رب، اسلام کو دین، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول مان کر راضی ہو وہ مومن ہے اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرے۔

2 hadiths

17

اس بات کی دلیل کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کے رب ، اسلام کے دین اور محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کے رسول ہونے پر راضی ہوا وہ مومن ہے ، چاہے کبیرہ گناہوں کا مرتکب ہو

12. باب: ایمان کی شاخوں کی تعداد، اور افضل اور ادنیٰ ایمان کا بیان، اور حیاء کی فضیلت اور اس کا ایمان میں داخل ہونے کا بیان۔

6 hadiths

18

اس بات کی دلیل کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کے رب ، اسلام کے دین اور محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کے رسول ہونے پر راضی ہوا وہ مومن ہے ، چاہے کبیرہ گناہوں کا مرتکب ہو

13. باب: اسلام کے جامع اوصاف کا بیان۔

6 hadiths

19

Chapter: A phrase that sums up Islam

اسلام کے جامع اوصاف

15. باب: ان خصلتوں کا بیان جن سے ایمان کی حلاوت حاصل ہوتی ہے۔

7 hadiths

20

Chapter: Clarifying the superiority of Islam, and what part of it is best

اسلام میں افضیلت کے مدارج کی وضاحت اور اسلام کا سب سے افضل کام کون سا ہے ؟

18. باب: پڑوسی کو تکلیف پہنچانا حرام ہے۔

2 hadiths

21

Chapter: Clarifying the prohibition of annoying one's neighbor

پڑوسی کوتکلیف پہنچانے کی حرمت

19. باب: ہمسایہ اور مہمان کی خاطرداری کرنے کی ترغیب، اور نیکی کی بات کے علاوہ خاموش رہنا ایمان کی نشانیوں میں سے ہے۔

3 hadiths

22

Chapter: Encouragement to honor one's neighbor and guest, and the obligation to remain silent unless one has something good to say, and the fact that all of that is part of faith

ہمسائے اور مہمان کی تکریم اور خیر کی بات کہنے یا خاموش رہنے کی ترغیب ، یہ سب امور ایمان کا حصہ ہیں

20. باب: اس بات کا بیان کہ بری بات سے منع کرنا ایمان کی علامت ہے، اور یہ کہ ایمان میں کمی بیشی ہوتی ہے، اور امر بالمعروف والنہی عن المنکر دونوں واجب ہیں۔

17 hadiths

23

Chapter: Clarifying that forbidding evil is part of faith, faith increases and decreases; Enjoying what is good and forbidding what is evil are obligatory

برائی سے روکنا ایمان کا حصہ ہے اور ایمان گھٹتا بڑھتا ہے ، نیز نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا فرض ہے

22. باب: جنت میں صرف مومن جائیں گے، اور مومنوں سے محبت رکھنا ایمان کی علامت ہے، اور سلام کو عام کرنا محبت کا سبب ہے۔

2 hadiths

24

Chapter: Clarifying that no one will enter paradise but the believers; loving the believers is part of faith and spreading Salam is a means of attaining that

جنت میں مومنوں کے سوا کوئی داخل نہ ہو گا مومنوں سے محبت کرنا ایمان کا حصہ ہے اور اسلام کوعام کرنے اس محبت کے حصول کا ایک ذریعہ ہے

23. باب: دین خیرخواہی کا نام ہے۔

7 hadiths

25

Chapter: Clarifying that the religion is sincerity

دین خیر خواہی ( اور خلوص) کا نام ہے

24. باب: گناہوں سے ایمان کے گھٹ جانے اور بوقت گناہ گنہگار سے ایمان کے جدا ہو جانے یعنی گناہ کرتے وقت ایمان کا کامل نہ رہنے کا بیان۔

7 hadiths

26

Chapter: Clarifying that faith decreases because of disobedience and negating it from the one committing the act of disobedience, with the meaning of negating its completion

گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ایمان میں کمی کا بیان اور یہ کہ گناہوں میں ملوث ہونےوالے سے ایمان کی نفی کا مطلب ، کمال ایمان کی نفی ہے

25. باب: منافق کی خصلتوں کا بیان۔

5 hadiths

27

Chapter: The characteristics of the hypocrite

منافق کی خصلتوں کا بیان

26. باب: مسلمان بھائی کو کافر کہنے والے کے ایمان کے حال کا بیان۔

3 hadiths

28

Chapter: Clarifying the condition of faith for one who says to his muslim brother: O Kafir (Disbeliever).

اس شخص کے ایمان کی حالت جو اپنے مسلمان بھائی کو ’’ اے کافر!‘‘ کہہ کر پکارے

27. باب: علم کے باوجود اپنے باپ کے سوا اور کسی کا بیٹا کہلانے والے کے ایمان کا حال۔

3 hadiths

29

Chapter: Clarifying the condition of the fath of one who knowingly denies his father

اپنے باپ سے دانستہ نسبت توڑنے والے کے ایمان کی حالت

28. باب: اس حدیث کا بیان کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے قتال کرنا کفر ہے۔

2 hadiths

30

Chapter: Clarifying the words of the prophet (saws): Insulting A Muslim is an evil action and fighting him is disbelief (Kufr)

نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کا فرمان ہے : ’’ مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے جنگ کرنا کفر ہے ‘‘

29. باب: اس حدیث کا بیان کہ میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں مار کر کافر نہ ہو جانا۔

4 hadiths

31

نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کے فرمان : ’’میرے بعد دوبارہ کافر نہ ہو جاناکہ ایک دوسر ے کی گردنین مارنے لگو ‘‘ کامفہوم

30. باب: نسب میں طعن کرنے والے اور میت پر نوحہ کرنے والے پر کفر کا اطلاق۔

4 hadiths

32

Chapter: Use of the word Kufr with regard to slandering people's lineage and wailing

کسی کے نسب پر طعن کرنے اور نوحہ کرنے پر کفر کا اطلاق

32. باب: اس شخص کے کفر کا بیان جو کہے کہ بارش ستاروں کی گردش ہوتی ہے۔

4 hadiths

33

Chapter: Use of the word Kufr with regard to slandering people's lineage and wailing

اس شخص کا کفر جویہ کہے کہ ہمیں ستاروں کےطلوع ہونے سے بارش ملی

33. باب: انصار اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم سے محبت رکھنا ایمان کی علامت ہے اور ان سے بغض رکھنا نفاق کی علامت ہے۔

6 hadiths

34

Chapter: Evidence that love of the Ansar and Ali (r.a.) is a part of faith and a sign thereof; Hating them is a sign of hypocrisy

اس بات کی دلیل کہ انصار اور حضرت علی سے محبت ایمان اور اس کی علامات میں سے ہے اور ان سے بغض و نفرت نفاق کی علامات میں سے ہے

34. باب: عبادات کی کمی سے ایمان کا گھٹنا، اور کفر کا کفران نعمت پر اطلاق کا بیان۔

3 hadiths

35

Chapter: Clarifying that faith decreases with shortcoming in obedience, and the word Kufr may be used with regard to matters other than dsbelief in Allah, such as ingratitude for blessings and not fulfilling one's duties

اللہ کی اطاعت میں کمی کی وجہ سے ایمان میں کمی ہو جاتی ہے ، نیز اللہ تعالیٰ کے ساتھ صریح کفر کے علاوہ دوسرے امور،مثلاً : اس کی نعمتوں اور حقوق کے کفران (ناشکری) کو بھی کفر سے تعبیر کیا گیا ہے

35. باب: تارک الصلاۃ پر کفر کے اطلاق کا بیان۔

4 hadiths

36

Chapter: Clarifying the usage of the word Kafir for one who abandons Salat

نماز چھوڑنے والے پر لفظ کفر کا اطلاق کرنا

36. باب: اللہ پر ایمان لانا سب سے افضل عمل ہے۔

9 hadiths

37

Chapter: Clarifying that faith in Allah most high is the best of deeds

اللہ تعالیٰ پرایمان لانا سب سے افضل عمل ہے

37. باب: شرک سب سے بڑا گناہ ہے، اور اس کے بعد بڑے گناہوں کا بیان۔

2 hadiths

38

Chapter: Clarifying that Shirk is the worst of sins, and the worst sins after Shirk

شرک تمام گناہوں سے بدتر ہے ، اس کے بعد بڑے بڑے گناہ کون سے ہیں ؟

38. باب: کبیرہ گناہوں اور اکبر الکبائر کا بیان۔

6 hadiths

39

Chapter: The major sins and the most serious of them

۔ کبیرہ گناہ اور ان میں سے بھی سب سے بڑے گناہوں کا بیان

39. باب: تکبر کے حرام ہونے کا بیان۔

3 hadiths

40

Chapter: The prohibition of pride and definition of it

تکبر کی حرمت کا بیان

40. باب: جو آدمی اللہ کے ساتھ شرک کیے بغیر مر گیا اس کے جنتی ہونے، اور جو شرک پر مرا اس کے جہنمی ہونے کا بیان۔

6 hadiths

41

Chapter: The evidence that the one who dies not associating anything with Allah will enter paradise, and the one who dies as idolator will enter the fire

جو شخص اس حالت میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرایا ، وہ جنت میں داخل ہو گا اور اگر شرک کی حالت میں مر گیا تو آگ میں داخل ہو گا

41. باب: کافر کو لا الہ الا اللہ کہنے کے بعد قتل کرنا حرام ہے۔

6 hadiths

42

Chapter: The prohibition of killing a disbeliever after he says La ilaha illallah

کافر کے لا إله إلا الله کہہ دینے کے بعد اسے قتل کر نا حرام ہے

42. باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”جو آدمی ہم پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے“۔

3 hadiths

43

Chapter: The Saying of the prophet (saws): Whoever bears weapons against us is not one of us.

نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کافرمان :’’ جس نے ہمارے خلاف اسلحہ اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ‘‘

43. باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”جس نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں ہے“۔

2 hadiths

44

Chapter: The Saying of the prophet (saws): Whoever deceives us is not one of us.

نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کا فرمان :’’ جس نے ہمیں دھوکا دیا ، وہ ہم میں سے نہیں ‘‘

44. باب: رخسار پر مارنا، گریبان چاک کرنا، اور جاہلیت کی چیخ و پکار کرنا حرام ہے۔

6 hadiths

45

Chapter: The prohibition of striking one's checks, tearing one's garment and calling with the calls of Jahilliyyah

رخسار پٹینے ، گریبان چاک کرنے اور جاہلیت کا بلاوا دینے کی حرمت

45. باب: چغل خوری کی شدید اور سخت حرمت کا بیان۔

9 hadiths

46

Chapter: Clarifying the emphatic prohibition of An-Namimah (Malicious Gossip)

چغل خوری کی شدید حرمت

47. باب: خودکشی کرنے کی سخت حرمت کا بیان، اور جو شخص خودکشی کرے گا اس کو آگ کا عذاب دیا جائے گا، اور جنت میں صرف مسلمان ہی داخل ہو گا۔

9 hadiths

47

Chapter: Clarifying the emphatic prohibition against killing oneself; The one who kills himself with something will be punished with it in the fire; And that no one will enter Paradise but a muslim

خود کشی کی شدید حرمت، خود کشی کرنے والا جس چیز سے اپنے آپ کو قتل کرے گا جہنم میں اسی کے ذریعے سے اس کوعذاب دیا جائے گا اور جنت میں (عطا کیے گئے جسم سمیت) صرف مسلمان روح ہی داخل ہو گی

48. باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے کی حرمت اور یہ کہ جنت میں صرف مومن ہی داخل ہوں گے۔

2 hadiths

48

Chapter: Emphatic prohibition against stealing from the spoils of war; and that no one will enter paradise except the believers

مال غنیمت میں خیانت کی شدید حرمت اور یہ کہ جنت میں مومن ہی داخل ہوں گے

49. باب: خودکشی کرنے والے کے کافر نہ ہونے کی دلیل۔

1 hadith

49

Chapter: The evidence that the one who kills himself is not considered a disbeliever

اس امر کی دلیل کہ ( ہر) خودکشی کرنے والا کافر نہیں بن جاتا

50. باب: قرب قیامت میں ہوا کا ان لوگوں کو اٹھا لینا جن کے دلوں میں تھوڑا بھی ایمان ہو گا۔

1 hadith

50

Chapter: Regarding the wind which will come just before the resurrection and take the soul of anyone who has any fath in his heart

وہ ہوا جو قیامت کے قریب چلے گی ، ہر اس شخص کی روح قبض کر لے گی جس کے دل میں کچھ نہ کچھ ایمان ہو گا

51. باب: فتنہ فساد پھیلنے سے پہلے نیک اعمال کی ترغیب۔

1 hadith

51

Chapter: Encouragement to hasten to do good deeds before the emergence of the Fitnah

فتنوں کے ظاہر ہونے سے پہلے نیک اعمال میں جلدی کرنے کی ترغیب

52. باب: مومن کا اپنے اعمال ضائع ہونے سے ڈرنا۔

7 hadiths

52

Chapter: The believer's fear that his good deeds may be lost

مومن کا اس بات سے ڈرنا کہ اس کے عمل ضائع نہ ہو جائیں

54. باب: اسلام، ہجرت، اور حج پہلے گناہوں کو مٹا دیتے ہیں۔

2 hadiths

53

Chapter: Will a person be punished for his actions during the Jahlilliyyah?

کیا جاہلیت کے اعمال پر مؤاخذہ ہو گا؟

55. باب: اسلام لانے کے بعد کافر کے سابقہ اعمال کا حکم۔

4 hadiths

54

Chapter: Clarifying the ruling of the action of an unbeliever if he accepts Islam after it

کافر کے اعمال کا حکم جب وہ ان کے بعد اسلام لے آئے

56. باب: ایمان کی سچائی اور خلوص کا بیان۔

2 hadiths

55

Chapter: Sincerity of Faith and its Purity

سچا ایمان اور اخلاص

57. باب: اس چیز کے بیان میں کہ اللہ تعالیٰ نے دل میں آنے والے ان وسوسوں کو معاف کر دیا ہے جب تک کہ دل میں پختہ نہ ہو جائیں اور اللہ تعالیٰ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور اس بات کا بیان کہ نیکی اور گناہ کے ارادے کا کیا حکم ہے۔

6 hadiths

56

Chapter: Allah allows a person's thoughts and whatever occurs in his heart so long as they do not become established

اللہ تعالیٰ نے ان باتون سے جو دل ہی دل میں خود سے کی جاتی ہے اور دل میں آنے والے خیالات سے اگر وہ دل میں جاگزیں نہ ہو جائیں تو درگزر فرمایا ہے

59. باب: بندے کے نیکی کے ارادے کو لکھنے کا، اور بدی کے ارادے کو نہ لکھنے کا بیان۔

5 hadiths

57

Chapter: If a person thinks of doing a good deed it will be recorded for him, and if he thinks of doing a bad deed it will not be recorded for him

بندہ جب نیکی کاقصد کرتا ہے تو وہ لکھ لی جاتی ہے اور جب برائی کا قصد کرتا ہے تووہ نہیں لکھی جاتی

60. باب: ایمان میں وسوسہ کا بیان اور وسوسہ آنے پر کیا کہنا چاہیے؟

14 hadiths

58

Chapter: Clarifying the Waswasah (Whispers, Bad Thoughts) with regard to faith, and what the one who experiences that should say

ایمان میں وسوسے کا بیان اور جو اسے محسوس کرے وہ کیاکہے

61. باب: جھوٹی قسم کھاکر کسی مسلمان کا حق مارنے پر جہنم کی وعید۔

6 hadiths

59

Chapter: Warning of the Fire for the one who swears a false oath in order to unlawfully take the right of another muslim

جس نے جھوٹی قسم کھا کر کسی مسلمان کا حق مارا اس کےلیے آگ کی وعید

62. باب: غیر کا مال ناحق چھیننے والے کا خون رائیگان ہے اور اگر وہ اس لڑائی کے دوران قتل ہو جائے تو جہنمی ہے اور جو مال کی حفاظت میں قتل ہو جائے تو وہ شہید ہے۔

3 hadiths

60

Chapter: The evidence that the blood of one who aims to seize other people's wealth without right may be shed, if he is killed he will be in the fire, and the one who is killed defending his property is a martyr

اس بات کی دلیل کہ کوئی شخص دوسرے کا مال ناحق چھیننا چاہے تو اس کے خون کا قصاص نہ ہو گا اور اگر (ایسا کرتے ہوئے ) وہ مارا گیا تو جہنم میں جائے گا اور جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا وہ شہید ہے

63. باب: رعایا کے ساتھ خیانت کرنے والے حاکم کے لیے جہنم کی وعید۔

4 hadiths

61

Chapter: One in charge of a matter, who cheats his subjects, deserves the fire

اپنی رعایا سے دھوکا کرنےوالا حکمران آگ کا مستحق ہے

64. باب: بعض دلوں سے امانت اور ایمان کے اٹھ جانے کا، اور دلوں پر فتنوں کے آنے کا بیان۔

5 hadiths

62

Chapter: The disappearance of honesty and faith from some hearts and the appearance of fitnah in some hearts

بعض دلوں سے امانت اور ایمان کا اٹھا لیا جانا اور فتنوں کا دلوں پر ڈالا جانا

65. باب: اسلام ابتداء میں اجنبی تھا اور انتہاء میں بھی اجنبی ہو جائے گا اور دو مسجدوں میں سمٹ جائے گا۔

3 hadiths

63

Chapter: Clarifying that Islam started as something strange, and will revert to being something strange, and it will retreat between the two Masajid

۔ اسلام کی ابتدا اس حالت میں ہوئی کہ وہ اجنبی تھا اور عنقریب پھر اپنے ابتدائی دور کے مانند اجنبی ہو جائے گا اور جو مسجدوں کے درمیان سمٹ آئے گا

66. باب: آخر زمانے میں ایمان کا رخصت ہو جانا۔

2 hadiths

64

Chapter: The Disappearance of Faith at the End of Time

آخری زمانے میں ایمان کا رخصت ہو جانا

67. باب: خوف زدہ کے لیے ایمان کو پوشیدہ رکھنے کا جواز۔

1 hadith

65

Chapter: Permissibility of concealing one's faith in the case of fear

خوف زدہ انسان کے لیے ایمان کا چھپانا درست ہے

68. باب: کمزور ایمان والے کی تالیف قلبی کرنا، اور بغیر دلیل کے کسی کو قطعی مومن کہنے کی ممانعت۔

4 hadiths

66

Chapter: Being kind to one for whose faith there is concern because it is weak; Prohibition of attributing Faith to someone without definitive evidence

ایسے شخص کی تالیف قلب کرنا، جس کے ایمان کے بارے میں اس کی کمزوری کی وجہ سے خوف ہو اور قطعی دلیل کے بغیر کسی کے ایمان کے بارے میں حتمی بات کہنے کی ممانعت

69. باب: دلائل کے اظہار سے دل کو زیادہ اطمینان حاصل ہوتا ہے۔

3 hadiths

67

Chapter: Increasing the heart's tranquility with the appearance evidence

دلائل کا سامنے آنا اطمینان قلب میں (جو ایمان کا بلند ترین ہے ) اضافے کا باعث ہے

70. باب: ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے عموم پر ایمان لانے کے وجوب اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کی وجہ سے باقی تمام شریعتوں کے منسوخ ہونے کا بیان۔

5 hadiths

68

Chapter: Obligation of believing that the message of our Prophet Muhammad (saws) is for all people, and the abrogation of all other religions

اس بات پر ایمان واجب ہے کہ ہمارے نبی محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ تمام انسانوں کی طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں اور آپ کی شریعت کے ذریعے سے باقی سب شریعتیں منسوخ کر دی گئیں

71. باب: عیسیٰ علیہ السلام کے نازل ہونے اور ان کے شریعت محمدی کے موافق چلنے اور اللہ تعالیٰ کا اس امت کو عزت اور شرف عطا فرمانا اور اس بات کی دلیل کہ اسلام سابقہ ادیان کا ناسخ ہے اور قیامت تک ایک جماعت اسلام کی حفاظت میں کھڑی رہے گی۔

6 hadiths

69

Chapter: The descent of 'Eisa bin Mariam to judge according to the Shari'ah of our Prophet Muhammad (saws); And how Allah has honored this Ummah; And clarifying the evidence that this religion will not be abrogated; and that a group from it will continue to adhere to the truth and prevail until the day of resurrection

حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کا ہمارے نبی محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کی شریعت کے مطابق حاکم بن کر نازل ہونا‘

72. باب: اس زمانے کا بیان جب ایمان مقبول نہ ہو گا۔

7 hadiths

70

Chapter: Clarifying the time when faith will no longer be accepted

وہ دور جس میں ایمان قبول نہیں کیا جائے گا

73. باب: اس بات کا بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی (یعنی اللہ کا پیام) اترنا کیونکر شروع ہوا۔

8 hadiths

71

Chapter: The beginning of the revelation to the messenger of Allah (saws)

رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کی طرف وحی کی ابتدا

74. باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آسمانوں پر تشریف لے جانا (یعنی معراج) اور نمازوں کا فرض ہونا۔

14 hadiths

72

Chapter: The night journey on which the messenger of Allah (saws) was taken up into the heavens and the prayers were enjoined

رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کو رات کے وقت آسمانوں پر لے جانا اور نمازوں کی فرضیت

75. باب: مسیح ابن مریم اور مسیح دجال کا بیان۔

6 hadiths

73

Chapter: Mentioning Al-Masih Son of Mariam and Al-Masih ad-Dajjal

مسیح ابن مریم اور مسیح دجال (جھوٹےمسیح) کا تذکرہ

76. باب: سدرۃ المنتہیٰ کا بیان۔

2 hadiths

74

Chapter: About (The Lote-Tree of the Utmost Boundary)

سدرۃ ا لمنتہیٰ کا ذکر

77. باب: اس باب میں یہ بیان ہے کہ «وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى» سے کیا مراد ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حق تعالیٰ جل جلالہ کو معراج کی رات میں دیکھا تھا یا نہیں۔

10 hadiths

75

Chapter: The Meaning of the Saying of Allah, The Mighty and Sublime: And indeed he saw him at a second descent (another time) ; And did the prophet (saws) see his lord on the night of the Isra?

آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کاقول ہے :’’ وہ نور ہے ، میں اسے کہاں سے دیکھوں !‘‘ ایک اور قول ہے :’’ میں نے نور دیکھا‘‘

78. باب: اس بات کا بیان کہ یہ فرمانا وہ تو نور ہے میں اس کو کیسے دیکھ سکتا ہوں اور یہ فرمان کہ میں نے نور دیکھا۔

2 hadiths

76

Chapter: The saying of the Prophet (saws): Light, How could I see Him? and: I saw Light

آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کا فرمان:’’ اللہ نہیں سوتا اور یہ کہ اس کا حجاب نو ر ہے ، اگر وہ اس (حجاب) کو ہٹا دے تو اس کے رخ انور کی تجلیات اس کے منتہائے نظر تک ساری مخلوقات کو راکھ کر دیں ‘‘

79. باب: اس قول کے بارے میں کہ اللہ تعالیٰ سوتا نہیں اور یہ قول کہ اس کا حجاب نور ہے اگر وہ اس کو کھول دے تو جہاں تک اس کی نگاہ پہنچے اس کے چہرے کی شعاعیں اس کی مخلوق کو جلا ڈالیں۔

3 hadiths

77

Chapter: The saying of the Prophet (saws): Allah does not sleep and His veil is light, and if he were to remove it, the splendour of his face would burn all of his creation, as far as hs sght reaches .

آخرت میں مومن اپنے رب سبحانہ وتعالیٰ کا دیدار کریں گے

80. باب: اللہ تعالیٰ کا دیدار مؤمنوں کو آخرت میں ہو گا۔

9 hadiths

78

Chapter: Affirming that the believers will see their Lord, Glorious is he and most high, in the hereafter

وؤیت الہٰی کس کس طریقے سے ہو گی ؟

82. باب: شفاعت کا ثبوت اور موحدوں کا جہنم سے نکالا جانا۔

4 hadiths

79

Chapter: Intercession and bringing those who believed in tawhid out of the Fire

شفاعت کااثبات اور اہل توحید کاآگ سے نکالا جانا

83. باب: جہنم سے جو آخری شخص نکلے گا۔

3 hadiths

80

Chapter: The Last of the people of the Fire to be brought out of it

سب سے آخر میں دوزخ سے نکلنے والا

84. باب: جنتوں میں سب سے کم تر درجہ والے کا بیان۔

19 hadiths

81

Chapter: The Status of the Lowest people in paradise

اہل جنت میں سے جوشخص سب سے نچلے درجے ہو گا

85. باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں پہلا شخص ہوں گا جنت کے متعلق سفارش کرنے والا اور باقی نبیوں سے میرے تابع دار زیادہ ہوں گے“۔

4 hadiths

82

Chapter: Regarding the saying of the Prophet (saws): I will be the first of the people to intercede concerning Paradise, and I will be the Prophet with the Greatest Number of Followers.

نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کافرمان ہے :’’میں لوگوں میں سب سے پہلا ہوں جوجنت کے بارے میں سفارش کرے گا، اور سب انبیاء سے میرے پیروکار زیادہ ہوں گے

86. باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے لیے شفاعت کی دعا کا مؤخر کرنا۔

13 hadiths

83

Chapter: The Prophet (saws) will defer his supplication in order to intercede for his ummah

بنی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا کہ میں لوگوں میں سب سے پہلے ہو جنت کی سفارش کرنے والا اور تمام انبیاء سے میرے پیروکار زیادہ ہونگے

87. باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دعا کرنا اپنی امت کے لئے اور رونا ان کے حال پر شفقت سے۔

1 hadith

84

Chapter: The supplication of the Prophet (saws) for his ummah and his weeping out of compassion for them

بنی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا کہ میں لوگوں میں سب سے پہلے ہو جنت کی سفارش کرنے والا اور تمام انبیاء سے میرے پیروکار زیادہ ہونگے

89. باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اے نبی! اپنے قرابت داروں کو ڈراؤ۔

9 hadiths

85

Chapter: Regarding the saying of Allah, the most High: And warn your tribe of near kindred.

اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اپنے رشتہ داروں کو ڈرائیں۔

90. باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش کی وجہ سے ابوطالب کے عذاب میں تخفیف ہونے کا بیان۔

4 hadiths

86

Chapter: The Intercession of the Prophet (saws) for Abu Talib and the reduction of his punishment as a result

نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کی ابو طالب کے لیے سفارش اور آپ کی وجہ سے ان کے لیے (عذاب میں ) تخفیف

91. باب: آگ کا عذاب جس کو سب سے کم ہو گا۔

4 hadiths

87

Chapter: The least severely punished of the people of the Fire

اہل جہنم میں سب سے کم عذاب والے شخص

92. باب: کفر کی حالت میں مرنے والے شخص کو اس کا کوئی عمل کام نہ آئے گا۔

1 hadith

88

Chapter: The evidence that whoever dies upon disbelief, no good deed will benefit him

اس بات کی دلیل کہ کفر پر مرنے والے شخص کو اس کے عمل فائدہ نہ پہنچائیں گے

93. باب: مومن سے دوستی رکھنے اور غیر مومن سے دوستی قطع کرنے اور ان سے جدا رہنے کا بیان۔

1 hadith

89

Chapter: Allegiance to the believers, and forsaking others and disavowing them

مومنوں سے موالات اور غیر مسلموں سے برائت اور لاتعلقی کا بیان۔

94. باب: مسلمانوں کے ایک گروہ کا بغیر حساب و عذاب کے جنت میں داخل ہونے کا بیان۔

9 hadiths

90

Chapter: The Evidence that groups of Muslims will enter Paradise without being called to account, and without being punished

اس بات کی دلیل کہ مسلمانوں میں سے بعض گروہ حساب اور عذاب کے بغیر جنت میں داخل ہو جائیں گے

95. باب: جنت کے آدھے لوگ اس امت کے ہوں گے۔

3 hadiths

91

Chapter: Clarifying that this ummah will form half of the People of Paradise

اہل جنت میں سے آدھے اس امت سے ہوں گے

96. باب: اللہ تعالیٰ آدم علیہ السلام کو کہیں گے کہ ہزار میں سے نو سو ننانوے دوزخی نکال لو۔ (ایک جنتی باقی دوزخی)

2 hadiths