Sahih Muslim · Book 0
Introduction
-. (باب)
مقدمہ صحیح مسلم
5
Chapters
55
Hadiths
Chapters
Chapter: The Obligation of Transmitting on Authority of Trustworthy Narrators and Abandoning the Liars
ثقہ راویوں سے حدیث بیان کرنا، کذابوں کو ترک کرنا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے سے احتراز کرنا واجب ہے۔
-. (باب)
1 hadith

2. باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا کتنا بڑا گناہ ہے۔
5 hadiths
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختی
3. باب: سنی ہوئی بات (بغیر تحقیق کے) کہہ دینا منع ہے۔
8 hadiths
ہر سنی سنائی بات بیان کرنے کی ممانعت
4. باب: ضعیف راویوں سے روایت کرنے کی ممانعت اور روایت لینے میں احتیاط برتنا۔
11 hadiths
ضعیف راویوں سے روایت کی ممانعت اور روایت کی (حفاظت اور بیان کی) ذمہ داری اٹھاتے ہوئے احتیاط
5. باب: حدیث کی سند بیان کرنا ضروری ہے، اور وہ دین میں داخل ہے، اور روایت صرف معتبر راویوں سے ہو گی، اور راویوں پر تنقید کرنا جائز ہے بلکہ واجب ہے،یہ غیبت محرمہ نہیں ہے، بلکہ وہ شریعت مکرمہ کا دفاع ہے۔
30 hadiths