Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 66 · Chapter 2370

The book of commentary.

بَابُ: 25سُورَةُ الفُرْقَانِ قوْلِهِ: {الَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَى وُجُوهِهِمْ إِلَى جَهَنَّمَ أُولَئِكَ شَرٌّ مَكَانًا وَأَضَلُّ سَبِيلًا}

(1) CHAPTER. The Statement of Allah: “Those who will be gathered to Hell (prone) on their faces...” (V.25:34)

آیت ( ( الذین یحشرون علیٰ وجوھھم الایۃ ) ) کی تفسیر

1 hadith in this chapter

4760

Sahih Bukhari #4760

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَجُلًا ، قَالَ : يَا نَبِيَّ اللَّهِ ، يُحْشَرُ الْكَافِرُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، قَالَ : أَلَيْسَ الَّذِي أَمْشَاهُ عَلَى الرِّجْلَيْنِ فِي الدُّنْيَا قَادِرًا عَلَى أَنْ يُمْشِيَهُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، قَالَ قَتَادَةُ : بَلَى ، وَعِزَّةِ رَبِّنَا .

English

Narrated Anas bin Malik: A man said, O Allah's Prophet! Will Allah gather the non-believers on their faces on the Day of Resurrection? He said, Will not the One Who made him walk on his feet in this world, be able to make him walk on his face on the Day of Resurrection? (Qatada, a subnarrator, said: Yes, By the Power of Our Lord!)

اردو ترجمہ · Urdu

ایک صاحب نے پوچھا، اے اللہ کے نبی! کافر کو قیامت کے دن اس کے چہرے کے بل کس طرح چلایا جائے گا؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ جس نے اسے اس دنیا میں دو پاؤں پر چلایا ہے اس پر قادر ہے کہ قیامت کے دن اس کو اس کے چہرے کے بل چلا دے۔ قتادہ نے کہا یقیناً ہمارے رب کی عزت کی قسم! یونہی ہو گا۔