Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 54

The book of peacemaking.

كِتَابُ الصُّلْحِ

کتاب: صلح کے مسائل کا بیان

14

Chapters

21

Hadiths

Chapters

1628

(1) CHAPTER. What has been said regarding (re)conciliation between the people.

لوگوں میں صلح کرانے کا ثواب

بَابُ مَا جَاءَ فِي الإِصْلاَحِ بَيْنَ النَّاسِ إِذَا تَفَاسَدُوا،

2 hadiths

1629

(2) CHAPTER. He who makes peace between the people is not a liar.

دو آدمیوں میں میل ملاپ کرانے کے لیے جھوٹ بولنا گناہ نہیں ہے

بَابٌ: لَيْسَ الكَاذِبُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ

1 hadith

1630

(3) CHAPTER. The The saying of the ruler to his companions, “Let us go to bring about a (re)conciliation (between people).

حاکم لوگوں سے کہے ہم کو لے چلو ہم صلح کرا دیں

بَابُ قَوْلِ الإِمَامِ لِأَصْحَابِهِ: اذْهَبُوا بِنَا نُصْلِحُ

1 hadith

1631

(4) CHAPTER. The Statement of Allah: “... If they make terms of peace between themselves; and making peace is better … (V.4:128)

سورۃ نساء میں اللہ کا یہ فرمانا اگر میاں بیوی صلح کر لیں تو صلح ہی بہتر ہے

بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: (أَنْ يَصَّالَحَا بَيْنَهُمَا صُلْحًا وَالصُّلْحُ خَيْرٌ)

1 hadith

1632

(5) CHAPTER If some people are (re)conciled on illegal basis, their (re)conciliation is rejected.

اگر ظلم کی بات پر صلح کریں تو وہ صلح لغو ہے

بَابُ إِذَا اصْطَلَحُوا عَلَى صُلْحِ جَوْرٍ فَالصُّلْحُ مَرْدُودٌ

3 hadiths

1633

(6) CHAPTER. How to write (re)conciliation?

صلح نامہ میں لکھنا کافی ہے

بَابٌ: كَيْفَ يُكْتَبُ هَذَا: مَا صَالَحَ فُلاَنُ بْنُ فُلاَنٍ، وَفُلاَنُ بْنُ فُلاَنٍ، وَإِنْ لَمْ يَنْسُبْهُ إِلَى قَبِيلَتِهِ أَوْ نَسَبِهِ

2 hadiths

1634

(7) CHAPTER. To make peace with Al-Mushrikun (polytheists, idolaters, pagans).

مشرکین کے ساتھ صلح کرنے کا بیان

بَابُ الصُّلْحِ مَعَ المُشْرِكِينَ

3 hadiths

1635

(8) CHAPTER. Agreement about Diya (blood money).

دیت پر صلح کرنا ( یعنی قصاص معاف کر کے دیت پر راضی ہو جانا )

بَابُ الصُّلْحِ فِي الدِّيَةِ

1 hadith

1636

(9) CHAPTER. The saying of the Prophet (p.b.u.h) to Al-Hasan bin Ali.

حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میرا یہ بیٹا ہے

بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺلِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّؓ:

1 hadith

1637

(10) CHAPTER. Should the Imam suggest reconciliation?

کیا امام صلح کے لیے فریقین کو اشارہ کر سکتا ہے ؟

بَابٌ: هَلْ يُشِيرُ الإِمَامُ بِالصُّلْحِ

2 hadiths

1638

(11) CHAPTER. The superiority of making peace and establishing justice among the people.

لوگوں میں آپس میں ملاپ کرانے اور انصاف کرنے کی فضیلت کا بیان

بَابُ فَضْلِ الإِصْلاَحِ بَيْنَ النَّاسِ، وَالعَدْلِ بَيْنَهُمْ

1 hadith

1639

(12) CHAPTER. If the Imam (i.e., ruler) suggests a (re)conciliation but the defendant refuses it, he is to be judged by the evident valid law.

اگر حاکم صلح کرنے کے لیے اشارہ کرے اور کوئی فریق نہ مانے تو قاعدے کا حکم دے دے

بَابُ إِذَا أَشَارَ الإِمَامُ بِالصُّلْحِ فَأَبَى، حَكَمَ عَلَيْهِ بِالحُكْمِ البَيِّنِ

1 hadith

1640

(13) CHAPTER. Reconciliation between the creditors and between the inheritors and the repayment of debts by giving an amount that is not specified or counted.

میت کے قرض خواہوں اور وارثوں میں صلح کا بیان اور قرض کا اندازہ سے ادا کرنا

بَابُ الصُّلْحِ بَيْنَ الغُرَمَاءِ وَأَصْحَابِ المِيرَاثِ وَالمُجَازَفَةِ فِي ذَلِكَ

1 hadith

1641

(14) CHAPTER. Bringing about reconciliation in case of dispute concerning debts.

کچھ نقد دے کر قرض کے بدلے صلح کرنا

بَابُ الصُّلْحِ بِالدَّيْنِ وَالعَيْنِ

1 hadith