Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 30 · Chapter 1149

The book about the virtues or al-madina.

بَابُ إِثْمِ مَنْ كَادَ أَهْلَ المَدِينَةِ

(7) CHAPTER. Sin of that person who betrays and harms the people of Al-Madina.

جو شخص مدینہ والوں کو ستانا چاہے اس پر کیا وبال پڑے گا

1 hadith in this chapter

1877

Sahih Bukhari #1877

Sahih

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ ، عَنْ جُعَيْدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ هِيَ بِنْتُ سَعْدٍ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ سَعْدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : لَا يَكِيدُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ أَحَدٌ إِلَّا انْمَاعَ ، كَمَا يَنْمَاعُ الْمِلْحُ فِي الْمَاءِ .

English

Narrated Sa`d: I heard the Prophet saying, None plots against the people of Medina but that he will be dissolved (destroyed) like the salt is dissolved in water.

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اہل مدینہ کے ساتھ جو شخص بھی فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جیسے نمک میں پانی گھل جایا کرتا ہے۔