Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 2 · Chapter 25

The book of belief (faith).

بَابٌ: إِفْشَاءُ السَّلاَمِ مِنَ الإِسْلاَمِ

(20) CHAPTER. To greet is a part of Islam.

سلام پھیلانا بھی اسلام میں داخل ہے

1 hadith in this chapter

28

Sahih Bukhari #28

Sahih

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ رَجُلًا سَأَل رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ ؟ قَالَ : تُطْعِمُ الطَّعَامَ ، وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ .

English

Narrated 'Abdullah bin 'Amr: A person asked Allah's Apostle . What (sort of) deeds in or (what qualities of) Islam are good? He replied, To feed (the poor) and greet those whom you know and those whom you don't know.

اردو ترجمہ · Urdu

ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کون سا اسلام بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو کھانا کھلائے اور ہر شخص کو سلام کرے خواہ اس کو تو جانتا ہو یا نہ جانتا ہو۔