Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 9 · Chapter 524

اہل شام کی روایات

حضرت ربیعہ بن عامر رضِی اللہ عنہ کی حدیث

1 hadith in this chapter

17596

Musnad Ahmad #17596

Sahih

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ حَسَّانَ مِنْ أَهْلِ بَيْتِ الْمَقْدِسِ، وَكَانَ شَيْخًا كَبِيرًا حَسَنَ الْفَهْمِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " أَلِظُّوا بِيَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ربیعہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے یا ذالجلال والا کر ام، کے ساتھ چمٹے رہو۔