Musnad Ahmad #16725
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، قَالَ: قَالَ لِي عَلِيٌّ سَلْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُلَاعِبُ امْرَأَتَهُ، فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَذْيُ مِنْ غَيْرِ مَاءِ الْحَيَاةِ؟، قَالَ:" يَغْسِلُ فَرْجَهُ وَيَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا علی نے مجھ سے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کا حکم پوچھو جو اپنی بیوی سے کھیلتا ہے اور اس کی شرمگاہ سے مذی کا خروج ہوتا ہے جو آب حیات نہیں ہو تی؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے جواب میں فرمایا: وہ اپنی شرمگاہ کو دھوئے اور نماز والا وضو کر ے۔