Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 8 · Chapter 376

مدینہ والوں کی روایات

بنویربوع کے ایک صحابی (رض) کی روایت

1 hadith in this chapter

16612

Musnad Ahmad #16612

Sahih

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَا: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنْ رَجُلٍ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّمَا الطَّوَافُ صَلَاةٌ، فَإِذَا طُفْتُمْ، فَأَقِلُّوا الْكَلَامَ"، وَلَمْ يَرْفَعْهُ ابْنُ بَكْرٍ.

اردو ترجمہ · Urdu

ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طواف بھی نماز ہی کی طرح ہوتا ہے، اس لئے جب تم طواف کیا کر و تو گفتگو کم کیا کر و۔