16418
Musnad Ahmad #16418
Zaeef
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، قَالَ: حَفِظْنَا، عَنْ ثَلَاثِينَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ" مَنْ أَعْتَقَ شِقْصًا لَهُ فِي مَمْلُوكٍ ضَمِنَ بَقِيَّتَهُ".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ ہم نے تیس صحابہ کرام سے یہ حدیث یاد کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی غلام میں اپنی ملکیت کا حصہ آزاد کر دیتا ہے وہ بقیہ کا ضامن ہو جاتا ہے۔