Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 8 · Chapter 327

مدینہ والوں کی روایات

بنواسد کے ایک صحابی کی روایت۔

1 hadith in this chapter

16411

Musnad Ahmad #16411

Sahih

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي أَسَدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ سَأَلَ وَلَهُ أُوقِيَّةٌ أَوْ عَدْلُهَا، فَقَدْ سَأَلَ إِلْحَافًا".

اردو ترجمہ · Urdu

بنواسد کے ایک صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے پاس ایک اوقیہ چاندی یا اس کے کچھ برابر موجود ہو پھر بھی کسی سے سوال کر ے تو اس نے لحاف کے ساتھ لپٹ کر سوال کیا۔