Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 7 · Chapter 285

مکہ والوں کی روایات

معجم بن یعقوب کی حدیث

1 hadith in this chapter

16081

Musnad Ahmad #16081

Zaeef

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُجَمِّعُ بْنُ يَعْقُوبَ ، عَنْ غُلَامٍ مِنْ أَهْلِ قُباءٍ، أَنَّهُ أَدْرَكَهُ شَيْخًا، أَنَّهُ قَالَ:" جَاءَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقُبَاءٍ، فَجَلَسَ فِي فَيْءِ الْأُجُم، وَاجْتَمَعَ إِلَيْهِ نَاسٌ، فَاسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسُقِيَ، فَشَرِبَ، وَأَنَا عَنْ يَمِينِهِ، وَأَنَا أَحْدَثُ الْقَوْمِ فَنَاوَلَنِي، فَشَرِبْتُ، وَحَفِظْتُ أَنَّهُ صَلَّى بِنَا يَوْمَئِذٍ الصَّلَاةَ وَعَلَيْهِ نَعْلَاهُ لَمْ يَنْزِعْهُمَا".

اردو ترجمہ · Urdu

اہل قباء کے ایک غلام صحابی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس قبا میں تشریف لائے اور کنکر یوں کے بغیر صحن میں بیٹھ گئے لوگ بھی جمع ہو نے لگے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوا کر نوش فرمایا: میں اس وقت سب سے چھوٹا اور آپ کی دائیں جانب تھا لہذا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پس خوردہ مجھے عطا فرمایا: جسے میں نے پی لیا مجھے یہ بھی یاد ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن ہمیں جو نماز پڑھائی تھی اس میں آپ نے جوتے پہن رکھے تھے انہیں اتارا نہیں تھا۔