Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 7 · Chapter 249

مکہ والوں کی روایات

حضرت ابوعبید کی حدیث۔

1 hadith in this chapter

15967

Musnad Ahmad #15967

Hasan

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّهُ طَبَخَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِدْرًا فِيهِ لَحْمٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَاوِلْنِي ذِرَاعَهَا" , فَنَاوَلْتُهُ فَقَالَ:" نَاوِلْنِي ذِرَاعَهَا" , فَنَاوَلْتُهُ فَقَالَ:" نَاوِلْنِي ذِرَاعَهَا" , فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، كَمْ لِلشَّاةِ مِنْ ذِرَاعٍ؟ قَالَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَوْ سَكَتَّ لَأَعْطَتْكَ ذِرَاعًا مَا دَعَوْتَ بِهِ".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوعبید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک ہنڈیا میں گوشت پکایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اس کی دستی نکال کر دو چنانچہ میں نے نکال کر دی تھوڑی دیر بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری تیسری طلب فرمائی میں نے وہ بھی دیدی تھوڑی دیر بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر طلب فرمائی میں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک بکری کی کتنی دستیاں ہو تی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے اگر تم خاموش رہتے تو اس ہنڈیا سے اس وقت تک دستیاں نکلتی رہتیں جب تک تم اسے نکالتے رہتے۔