Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 7 · Chapter 228

مکہ والوں کی روایات

حضرت ابوعبس کی حدیث۔

1 hadith in this chapter

15935

Musnad Ahmad #15935

Sahih

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مَسْلِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنَ أَبِي مَرْيَمَ ، قَالَ: لَحِقَنِي عَبَايَةُ بْنُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ وَأَنَا رَائِحٌ إِلَى الْمَسْجِدِ إِلَى الْجُمُعَةِ مَاشِيًا، وَهُوَ رَاكِبٌ قَالَ: أَبْشِرْ فَإِنِّي سَمِعْتُ أَبَا عَبْسٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ حَرَّمَهُمَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى النَّارِ".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوعبس سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے قدم اللہ کے راستہ میں غبار آلود ہو جائیں اللہ ان پر آگ کو حرام کر دے گا۔