Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 7 · Chapter 224

مکہ والوں کی روایات

حضرت عاصم بن عمر کی حدیث۔

1 hadith in this chapter

15924

Musnad Ahmad #15924

Sahih

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" طَلَّقَ حَفْصَةَ بِنْتَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ثُمَّ ارْتَجَعَهَا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عاصم بن عمر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ سیدنا حفصہ کو طلاق دیدی تھی لیکن بعد میں رجوع کر لیا تھا۔