Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 7 · Chapter 139

مکہ والوں کی روایات

حضرت قثم یاتمام کی حدیث۔

1 hadith in this chapter

15656

Musnad Ahmad #15656

Zaeef

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الصَّيْقَلِ ، عَنْ قُثَمِ بْنِ تَمَّامٍ أو تَمَام بْن قَثم , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" مَا بَالُكُمْ تَأْتُونِي قُلْحًا لَا تَسَوَّكُونَ، لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَفَرَضْتُ عَلَيْهِمْ السِّوَاكَ كَمَا فَرَضْتُ عَلَيْهِمْ الْوُضُوءَ".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا قثم یا تمام مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا بات ہے میں تمہارے دانت پیلے زرد کیوں دیکھ رہاہوں تم لوگ مسواک نہیں کرتے اگر مجھے اپنی امت پر یہ بات دشوار نہ ہو تی تو میں ان پر وضو کی طرح مسواک کو بھی ضروری قرار دیتا۔