Musnad Ahmad #15653
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَيَّارٍ , وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَاضِي , أنهما سمعا عبادة بن الوليد بن عبادة يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِيهِ ، أَمَّا سَيَّارٌ , فَقَالَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَمَّا يَحْيَى , فَقَالَ: عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ , قَالَ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِي عُسْرِنَا وَيُسْرِنَا، وَمَنْشَطِنَا وَمَكْرَهِنَا، وَالْأَثَرَةِ عَلَيْنَا، وَأَنْ لَا نُنَازِعَ الْأَمْرَ أَهْلَهُ، وَنَقُومَ بِالْحَقِّ حَيْثُ كَانَ، وَلَا نَخَافَ فِي اللَّهِ لَوْمَةَ لَائِمٍ.
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ولید بن عبادہ سے مروی ہے کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شرط پر بیعت کی کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات تنگی اور فراخی اور خوشدلی اور تنگ دلی اور ہم پر دوسروں کو ترجیح دینے کی صورت میں بھی سنیں گے اور اطاعت کر یں گے کسی معاملے میں اس کے حقدار سے جھگڑا نہیں کر یں گے حق پر قائم رہیں گے خواہ کہیں بھی ہواللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہیں کر یں گے۔