Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 15 · Chapter 1236

قبائل سے روایات

حضرت ام کرز کی حدیث

1 hadith in this chapter

27477

Musnad Ahmad #27477

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ , قَالَ: حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ , عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْخُزَاعِيَّةِ , قَالَتْ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِغُلَامٍ , فَبَالَ عَلَيْهِ , " فَأَمَرَ بِهِ فَنُضِحَ" وَأُتِيَ بِجَارِيَةٍ , فَبَالَتْ عَلَيْهِ ," فَأَمَرَ بِهِ فَغُسِلَ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ام کرز رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک چھوٹے بچے کو لایا گیا، اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر پیشاپ کر دیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تو اس پر پانی کے چھینٹے مار دیئے گئے، پھر ایک بچی کو لایا گیا، اس نے پیشاپ کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دھونے کا حکم دیا۔