Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 15 · Chapter 1230

قبائل سے روایات

حضرت ام مسلم اشحجعیہ کی حدیثیں

1 hadith in this chapter

27465

Musnad Ahmad #27465

Zaeef

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ حَبِيبٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي ثَابِتٍ , عَنْ رَجُلٍ , عَنْ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهَا وَهِيَ فِي قُبَّةٍ , فَقَالَ: " مَا أَحْسَنَهَا إِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا مَيْتَةٌ" , قالَتْ: فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُهَا.

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ام مسلم اشجعیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں تشریف لائے، وہ اس وقت قبے میں تھیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کتنا اچھا تھا جبکہ اس میں کوئی مردار نہ ہوتا، وہ کہتی کہ یہ سن کر میں اسے تلاش کرنے لگی۔“