Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 15 · Chapter 1208

قبائل سے روایات

حضرت سلمی بنت قیس کی حدیثیں

1 hadith in this chapter

27375

Musnad Ahmad #27375

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ , قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ , عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ , عَنْ أُمِّهِ سَلْمَى بِنْتِ قَيْسٍ , قَالَتْ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ , قَالَتْ: كَانَ فِيمَا أَخَذَ عَلَيْنَا: أَنْ لَا تَغُشَّنَّ أَزْوَاجَكُنَّ , قَالَتْ: فَلَمَّا انْصَرَفْنَا , قُلْنَا: وَاللَّهِ لَوْ سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا غِشُّ أَزْوَاجِنَا؟ قَالَتْ: فَرَجَعْنَا فَسَأَلْنَاهُ , قَالَ: " أَنْ تُحَابِينَ أَوْ تُهَادِينَ بِمَالِهِ غَيْرَهُ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت سلمیٰ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے کچھ انصاری عورتوں کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی تو منجملہ شرائط بیعت کے ایک شرط یہ بھی تھی کہ تم اپنے شوہروں کو دھوکہ نہیں دو گی، جب ہم واپس آنے لگے تو خیال آیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی پوچھ لیتے کہ شوہروں کو دھوکہ دینے سے کیا مراد ہے؟ چنانچہ ہم نے پلٹ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال پوچھ لیا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے شوہر کا مال کسی دوسرے کو ہدیہ کے طور پر دے دینا۔“