Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 15 · Chapter 1196

قبائل سے روایات

حضرت حصین بن محصن کی پھوپھی صاحبہ کی حدیثیں

1 hadith in this chapter

27352

Musnad Ahmad #27352

See Details

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ سعيد , وَيَعْلَى , قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى , عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ , عَنْ حُصَيْنِ بْنِ مِحْصَنٍ , أَنَّ عَمَّةً لَهُ , أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَاجَةٍ , فَفَرَغَتْ مِنْ حَاجَتِهَا , فَقَالَ لَهَا: " أَذَاتُ زَوْجٍ أَنْتِ؟" , قَالَتْ: نَعَمْ , قَالَ:" فَأَيْنَ أَنْتِ مِنْهُ؟" , قَالَ يَعْلَى:" فَكَيْفَ أَنْتِ لَهُ؟" , قَالَتْ: مَا آلُوهُ إِلَّا مَا عَجَزْتُ عَنْهُ , قَالَ:" انْظُرِي أَيْنَ أَنْتِ مِنْهُ , فَإِنَّهُ جَنَّتُكِ وَنَارُكِ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کی ایک پھوپھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کسی کام کی غرض سے آئیں، جب کام مکمل ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تمہاری شادی ہوئی ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں! نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم اپنے شوہر کی خدمت کرتی ہو؟“ انہوں نے کہا کہ میں اس میں کوئی کوتاہی نہیں کرتی، الاّ یہ کہ کسی کام سے عاجز آ جاؤں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس چیز کا خیال رکھنا کہ وہ تمہاری جنت بھی ہے اور جہنم بھی۔“