Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 14 · Chapter 1141

صحابیات سے روایات

حضرت ام عامر کی حدیث

1 hadith in this chapter

27099

Musnad Ahmad #27099

Zaeef

حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبة ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَشْهَلِيُّ ، عَنْ أُمِّ عَامِرٍ بِنْتِ يَزِيدَ امْرَأَةٍ مِنَ الْمُبَايِعَاتِ: أَنَّهَا أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرْقٍ فِي مَسْجِدِ بَنِي فُلَانٍ " فَتَعَرَّقَهُ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ام عامر رضی اللہ عنہا ”جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے والی خواتین میں شامل ہیں“ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بنو فلاں کی مسجد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ہڈی والا گوشت لے کر آئیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تناول فرمایا اور تازہ وضو کئے بغیر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔