Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 14 · Chapter 1134

صحابیات سے روایات

حضرت یسیرہکی حدیث

1 hadith in this chapter

27089

Musnad Ahmad #27089

See Details

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْر ، ٍقَال: حَدَّثَنَا هَانِئُ بْنُ عُثْمَانَ الْجُهَنِيّ ، عَنْ أُمِّهِ حُمَيْضَةَ بِنْتِ يَاسِر ، عَنْ جَدَّتِهَا يُسَيْرَةَ وَكَانَتْ مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ: قَالَتْ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ َلَيْهِ وَسَلَّم:" يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ عَلَيْكُنَّ بِالتَّهْلِيلِ , وَالتَّسْبِيحِ , وَالتَّقْدِيسِ، وَلَا تَغْفُلْنَ، فَتَنْسَيْنَ الرَّحْمَة، وَاعْقِدْنَ بِالْأَنَامِلِ، فَإِنَّهُنَّ مَسْئُولَاتٌ مُسْتَنْطَقَاتٌ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت یسیرہ ”جو مہاجر صحابیات میں سے ہیں“ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا ہے کہ اے مسلمانوں کی عورتو! اپنے اوپر تسبیح و تہلیل اور تقدیس کو لازم کر لو، غافل نہ رہا کرو کہ رحمت الٰہی کو فراموش کر دو اور ان تسبیحات کو انگلیوں پر شمار کیا کرو کیونکہ قیامت کے دن ان سے پوچھ گچھ ہو گی اور انہیں قوت گویائی عطاء کی جائے گی۔